واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) پینٹاگون نے کہا ہے کہ تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف ایکشن کیلئے پاکستان پر دباﺅ ڈالتے رہیں گے۔ ستمبر کے آخر تک امداد کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے تجویز کی امریکی کانگریس سے منظوری ضروری ہے۔
پینٹاگون