دفتر خارجہ میں کشمیر سیل کا پہلا اجلاس آج ہوگا

Sep 03, 2019

اسلام آباد(آن لائن)دفتر خارجہ میں کشمیر سیل کا پہلا اجلاس آج منگل کو ہوگا جس میں مقبوضہ کمشیر کی صورتحال پر غورو خوض کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے کشمیر سیل کا پہلا اجلاس آج منگل کو ہوگا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر اہم سرکاری افسران شرکت کریں گے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غور وخوض کیا جائے گا

مزیدخبریں