اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی نیوکلیئر پالیسی تبدیل نہیں ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان کے دو ایٹمی ملکوں میں تنازع سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کی ایٹمی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی: ترجمان دفتر خارجہ
Sep 03, 2019