لاہور (نیوز رپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ نے لاہور جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر مبشر فاروق کے اندوھناک قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی،پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے اس سانحہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ اعلیٰ پولیس حکام اس معاملے میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں پوری کریں گے ۔
پولیس حکام ڈاکٹر کے قاتلوں کو جلد قانون کے شکنجے میں لائیں: انتظامیہ ایل جی ایچ
Sep 03, 2019