تنخواہ دار افراد کے سال 2019 ء کیلئے ٹیکس گوشوارے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیئے ہیں: ترجمان ایف بی آر

Sep 03, 2019

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ تنخواہ دار افراد اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کے سال 2019 کے ٹیکس گوشوارے جاری کر کے ایف بی آر ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں، ٹیکس گزار گوشواروں میں اخراجات کی تمام تفصیلات مہیا کریں تاہم پانی کے اخراجات کی تفصیل واٹر کوڈ 7059 کے کالم میں ضرور درج کریں۔

مزیدخبریں