چین کا پرتشدد مظاہرے روکنے کےلئے تمام قانونی ذرائع سےہانگ کانگ سےتعاون کا عزم

 چین نے پرتشدد مظاہرے روکنے کےلئے تمام قانونی ذرائع سے ہانگ کانگ سے تعاون کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 ہانگ کانگ کی مرکزی حکومت اور  مکاو کے امور کے دفتر کی ترجمان Xu Luying نے بیجنگ میں نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ ہانگ کانگ میں مرکزی حکومت کے دفاتر ریاست کی نمائندگی کرتے ہیں اور اس کے وقار اور تحفظ پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن