پاکستان نے گزشتہ روز کابل میں غیرملکیوں کے کمپاونڈ پر بم حملے کی سخت مذمت کی ہے جس میں بے گناہ جانیں ضائع ہوئیں۔
آج ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم ہلاک ہونےوالے افراد کے خاندانوں سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے دعا گو ہیں۔