گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولز پنجاب نے گوجرانوالہ سمیت صوبہ بھر میں ایجوکیشن اتھارٹیز کو نان سیلری بجٹ کی مد میں 3 ارب 38 کروڑ سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے، گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ ایجوکیش اتھارٹی کیلئے13کروڑ 6 لاکھ 48 ہزار714روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔