اداروں کے درمیان ٹکرائو ملک وقوم کے مفاد میں نہیں : کاشف سعید شیخ

Sep 03, 2020

کراچی(نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان ٹکرائو ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ہے، وفاقی ،صوبائی اور شہری حکومت سمیت تمام اداروں کو اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ملک کی ترقی، قوم کی فلاح وبہبود خاص طور پر حالیہ مون سون کی بارشوں سے متاثرین کی امداد وبحالی کی ہنگامی بنیادوں پر اقدامات

مزیدخبریں