فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والوں کو لگام دی جائے: مفتی تاج الدین نعیمی

کراچی (  نیوز رپورٹر              )اہلبیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری جان اور اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری شان ہیں،جن پرہم جیسے کروڑوں کی جانیں قربان ہیں،ملکی ذمہ دار ادارے صحابہ کرام کی شان میں ہرزہ سرائی کرنیوالے روافض اوراہل بیت کے قاتل دشمن یزیدپلید کوامیرالمومنین اور رحمہ اللہ کہنے والے نواصب کولگام دیں قبل اس کے کہ عاشقان صحابہ و اہلبیت قانون کواپنے ہاتھ میں لینے پرمجبورہوجائیں۔یہ باتیں

ای پیپر دی نیشن