غلام سرورکی ظفرجمالی سے ملاقات،سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد ( وقائع  نگار خصوصی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے  سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی  سے بلوچستان ہائوس  میں  ملاقات  کی  دونوں رہنمائوں  نے  ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال  پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن