کسانوں تک معیاری اور سستا بیج پہچانا نصب العین ہے ٗ چودھری شوکت علی

Sep 03, 2020

جیٹھہ بھٹہ (نامہ نگار) ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی زراعت کو ترقی دینا اور کسانوں تک سستا اور معیاری سیڈز پہچانا ہمارا نصب العین ہے۔ان خیالات کا اظہار سیڈز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ایگزیکٹو ممبر کے امیدوار چودھری شوکت نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ سیڈز ایسوسی ایشن کے الیکشن جو 7 ستمبر کو ہونے جارہے ہیں انشا ء اللہ ہمارا گروپ اس میں کلین سویپ کرے گا۔

مزیدخبریں