لاہور(نمائندہ خصوصی)ملتان روڈ پرتیز رفتار شہ زور کی ٹکر کے نتیجے میں 50سالہ راہگیر خاتون شدید زخمی ہو گئی تفصیلات کے مطابق ملتان روڈ سکیم موڑکے قریب تیز رفتار شہ زور کی ٹکر 36 سالہ ممتاز بی بی شدید زخمی ہو گئی جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔