محکمہ اوقاف کا 2697.267ملین روپے کا بجٹ منظور 

لاہور(خصوصی نامہ نگار)محکمہ اوقاف و مذہبی امورپنجاب کا سالانہ بجٹ مبلغ 2697.267ملین روپے برائے مالی سال 2021-22 اوقاف بورڈ نے منظور کرلیاگیاہے۔ اوقاف بورڈ کا اجلاس چیئرمین اوقاف بورڈ صاحبزادہ سید سعید الحسن شاہ صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور کی صدارت میں کمیٹی روم ایوان اوقاف میں منعقد ہوا، ڈائریکٹر فنانس اوقاف پنجا ب نے مالی سال2021-22کا اوقاف آرگنائزیشن کا بجٹ پیش کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...