نوشہروفیروز(نامہ نگار) ریجنل ڈائریکٹر صوبائی محتسب نے اپنے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ ریجنل ڈائریکٹر صوبائی محتسب نوشہروفیروز ریاض الحسن میمن سرکاری ملازمین،ریٹائرڈ ملازمین،پینشنرز اور عام عوام کے محکمہ خزانہ کے متعلق مسائل کے حل کے لئے ایک کھلی کچری منعقد کریں گے۔ کھلی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیس نوشہروفیروز میں 08 ستمبر 2021 کو صبح 11 بجے ہوگی۔واضح رہے کہ کھلی کچہری کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملد درا?مد کے سلسلے میں فیس ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے گا۔
نوشہرفیروزمیں محکمہ خزانے کے افسران کی کھلی کچہری
Sep 03, 2021