چکوال(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ہر خاص و عام کے لئے لنگر حسنینی جاری رہے گا اور اس کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کیئے جائیں گے ان خیالات کا اظہار سربراہ محمدی روحانی قافلہ معروف مذہبی سکالر فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جاری لنگر حسنینی میں شرکت کے موقع پر کیا۔