را ئے ونڈ(نامہ نگار )تحریک انصاف کے رہنما فیضی جٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ان پسند اور صلح جو سیا سی پا رٹی ہے جس کی مقبو لیت میں روز بر وز اضا فہ ہو ر ہا ہے۔ پا ر ٹی منشو ر عوا م کے دل کی آواز ہے جس پر چلتے ہو ئے مو جو دہ حکو مت عوا می امنگو ں کی تر جما نی کر ر ہی ہے ۔ملک ترقی کی جا نب گامز ن ہے اور معا شی واقتصا دی محا ذ پر کامیا بیا ں حا صل ہو ر ہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وز یراعظم عمران خا ن نے ملکی معیشت کو بہتر کر نے کا عز م کر ر کھا ہے جس میں بہت سی مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ ر ہا و ہ ہمت ہا ر نے والے نہیں عوام سے کئے ہو ئے تما م وعد ے ضرو ر پو ر ے کر یں گے ۔