ماچھیوال (خبر نگار ) چوہدری حسن مشتاق کاہلوں ایڈووکیٹ نے کہا کہ آزادی کشمیر کے لئے سید علی گیلانی مرحوم کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا سید علی گیلانی مرحوم جرات مند اور بہادر کشمیری رہنما تھے چوہدری حسن مشتاق کاہلوں ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی مرحوم نے آزادی کشمیر کے لئے بے پناہ قربانیاں دیں