سنانواں(نمائندہ نواء وقت)ویکسین کے دیرسے آنے کی وجہ سے کروناویکسین سنٹرسنانواں بدنظمی ہوگئی جس پرمیڈیکل آفیسرڈاکٹرملک اللہ بخش نے پولیس طلب کرلی۔پولیس نے احسن طریقے سے لائنیں بنواکے حالات کوبہتربنایا۔ڈاکٹراللہ بخش اورڈاکٹرسیف الرحمان کاکہناہے کہ عوام کا رش زیادہ اورعملہ بہت کم ہے اعلیٰ حکام کوآگاہ کردیا