ضرب کلیم Sep 03, 2022 تری نجات غمِ مرگ سے نہیں ممکنکہ تو خودی کو سمجھتا ہے پیکرِ خاکیزمانہ اپنے حوادث چھپا نہیں سکتاترا حجاب ہے قلب و نظر کی ناپاکی(ضربِ کلیم)