لاہور (نمائندہ خصوصی) محکمہ داخلہ نے لاہور پولیس کو ہدایت کی کہ وزیر اعظم ہاؤس اور نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی سکیورٹی " سکیورٹی تھریٹ" کے مطابق کردی جائے اور نئے سرے سے ریشنلائز کی جائے، جتنی ضرورت ہے اتنی سکیورٹی دی جائے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق سکیورٹی دینے کا فیصلہ لاہور پولیس کرے گی۔