کارکن میرے گھر پر حملے پر خاموش نہیں رہیں گے، ٹرمپ کی محکمہ انصاف کو دھمکی 

Sep 03, 2022


واشنگٹن (این این آئی )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی محکمہ انصاف کودھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ ان کی ساکھ کو داغدار کرنے کےلئے ضبط شدہ دستاویزات کی اہمیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ انکے حامی ناراض ہیں اور وہ انکے گھر پر دھاوا بولنے پر خاموش نہیں رہیں گے۔ 

مزیدخبریں