عمران خان آج بہاولپور میں  جلسہ عام سے خطاب کریں گے

Sep 03, 2022


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہفتہ 3 ستمبر کو بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کے لئے وہ کل بہاولپور پہنچیں گے عمران خان بہاولپور کے ڈرنگ سٹیڈیم میں خطاب کریں گے۔
 ایک روزہ دور بہاولپور کے دوران عمران خان وکلا کے بڑے کنونشن سے بھی خطاب کریں گے۔
 عمران خطاب

مزیدخبریں