اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس سماعت کےلئے مقرر کردیا۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں بینچ 5 ستمبر کو سماعت کرے گا۔عدالت نے رانا شمیم کو دوبارہ بیان حلفی پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔
رانا شمیم