حکومت سے زیادہ عوام عمران خان پر یقین رکھتے ہیں:نوید اختر

جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری خان نوید اختر خان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی کی خاطر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بھرپور سرگرم عمل ہیں جن کا اس حوالے سے اٹھایا گیا ٹیلی تھون کا اقدام نہایت مستحسن ثابت ہوا ہے جس سے حاصل ہونیوالی اربوں روپے کی خطیر رقم براہ راست متاثرین سیلاب تک پہنچائی جائیگی، حکومت سے زیادہ عوام عمران خان پر یقین رکھتے ہیں،پاکستان ہمارا گھر ہے جو اس وقت شدید سیلابی صورتحال سے دوچار ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...