عوام دوست اتحاد تحصیل کوٹ رادھاکشن کی طرف سے امدادی سامان روانہ

بھوئے آصل( نامہ نگار) سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی امدادی اشیاء لے کر قافلہ بلوچستان روانہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عوام دوست اتحاد تحصیل کوٹ رادھاکشن کے کارکنان عثمان جاوید تحصیل صدر‘ خرم شہزاد عبیداللہ و دیگر دوستوں نے مخیر حضرات کے تعاون سے بلوچستان کے متاثرین سیلاب کے لیے 50 لاکھ سے زائد مالیت کا سامان جن میں کھانے پینے کی اشیائ‘ کپڑے‘ بستر وغیرہ شامل تھے گزشتہ روز لوڈ کر کے روانہ کرا دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...