بار بار جانی ومالی نقصان کے باوجودڈیم تعمیر نہ کرنامجرمانہ غفلت ہے:جاویداقبال 

بھکھی(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنماوسی ای او سمائل گروتھ سکول سسٹم جاویداقبال گادی نے کہا ہے کہ سیلاب سے موجودہ تباہ کاریاں وفاقی حکومت کی بدنیتی اور طویل بدانتظامی کاشاخسانہ ہے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنا اور آفات کا انتظار کرنا کہاں کی گورننس ہے اگرحکمران بروقت اقدامات کرتے تو پاکستان اور پاکستانیوں کو اس بدترین تباہی سے بچایا جاسکتا تھا، وفاقی حکومت کو سیلاب کے نتیجہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کاحساب دینا ہو گا، بار بار بھاری جانی ومالی نقصان برداشت کرنے کے باوجودڈیم تعمیر نہ کرناہماری اجتماعی مجرمانہ غفلت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...