میانوالی (نامہ نگار) خون سفید ہو گیا۔ سگے بھائی نے بھائی کو ہی قتل کر دیا۔ واقعہ مظفر پور جنوبی چوروالہ میں پیش آیا۔ مبینہ گھریلو جھگڑے پر شبیر نے منیر کو چھری مار کر قتل کر دیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔
میانوالی: مبینہ گھریلو جھگڑے پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کر دیا
Sep 03, 2023