اسلام آ باد (آئی این پی ) اہم کیسز اور گرفتاریوں کے پیش نظر وفاقی پولیس کا دائرہ کار ملک بھر میں بڑھانے کیلیے مشاورت جاری ہے۔ وفاقی پولیس وزرات داخلہ کو خط لکھے گی۔
وفاقی پولیس کا دائرہ کار ملک بھر میں بڑھانے پر غور
Sep 03, 2023