ماسکو:10سے زائد جوہری وار ہیڈ لیجانے کی صلاحیت والا بیلسٹک میزائل روسی جنگی بیڑے میں شامل

ماسکو (این این آئی)روس نے بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل اپنے جنگی بیڑے میں شامل کرلیا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق ڈائریکٹر روسکو سموس نے کہاکہ بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل سرمت اسٹریٹجک کمپلکس کو جنگی ڈیوٹی پر تعینات کر دیا گیا ہے۔روس نے اپریل 2022 میں سرمت میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن