سنگاپور (این این آئی)سنگا پور کے سابق نائب وزیر اعظم تھرمن شانموگرٹنم ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعہ کو 66 سالہ ماہر معاشیات تھرمن شانموگرٹنم کو 70.4 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے بعد دو حریف امیدواروں پر فاتح قرار دیا۔