تعاون کی خواہش چوائس کی بجائے چین امریکہ کے لیے ایک ضرورت ہے:چینی ترجمان

 بیجنگ(شِنہوا)چین نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ  مقابلہ بازی سے  دوطرقہ تعلقات کو فائدہ کے بجائینقصان ہوتا ہے اور تعاون کی خواہش چوائس کی بجائے دونوں ممالک کی ایک ضرورت ہے۔دونوں ممالک کے درمیان مسابقت اور تعاون کے بارے میں امریکی میڈیا رپورٹس کے بارے ایک  سوال کا جواب دیتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ حقائق نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ  دونوں ممالک کو تعاون سے فائدہ ہوا ہے اور تصادم سے نقصان پہنچا۔
ریاض (این این آئی) سعودی حکومت نے  پہلے سال  ایک لاکھ شہریوں کو ڈیجیٹل ملازمتوں کی تربیت دینے کا منصوبہ کا آغاز کیا ہے ۔ یہ پروگرام نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انہیں سعودی ڈیجیٹل لیبر مارکیٹ میں مہارتوں سے لیس کرنے کے لیے  ہے۔زیادہ مانگ کی حامل ملازمتوں کے آٹھ شعبوں میں 40 سے زیادہ تیار کردہ لرننگ ٹریکس اور 200 تربیتی کورسز کے ساتھ یہ پروگرام سعودی شہریوں کو لچکدار، مفت سیکھنے اور تربیت کے راستے مہیا کرے گا ۔

ای پیپر دی نیشن