بھارہ کہو ( نامہ نگار )مرکزی انجمن تا جران بھارہ کہو حکومت کے ظالمانہ اقدام بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف پورے شہر میں مکمل شٹر دائون ہڑ تال کی گئی اور مین مری روڈ اٹھال چوک میں شدید احتجاج کیا گیا جس میں تاجر رہنما ئوں راجہ زاہد دھنیال ،نوید عباسی ،ملک زبیر ،ملک مرتضی،محمد نسیم نون، قمر عباسی،نسیم عباسی ، احتشام کیانی ،ملک سجاد احمد،شبیر عباسی ، اجمل بلوچ اور چوہدری کاشف نے اس احتجاج میں شرکت کی