لاہور (خصوصی نامہ نگار) عازمین عمرہ کیلئے جامعہ اشرفیہ لاہور میں عمرہ تربیتی پروگرام آج صبح 11 بجے سے نماز ظہر تک ہوگا ۔مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، پروفیسر مولانا ا محمد یوسف خان اوردیگر علماء خطاب کریں گے ۔
جامعہ اشرفیہ لاہور میں عمرہ تربیتی پروگرام آج ہوگا
Sep 03, 2023