پرامن محرم کے اختتام پر ڈی آئی جی آپریشنزکا امن کمیٹی کی کوششوں کو خراج تحسین

لاہور (نامہ نگار) پرامن محرم کے ا  کمیٹی نے فرقہ واریت ، نفرت کو بھائی چارے میں فروغ دیا جس سے آج معاشرے میں امن ، سکون ہے:علماء ختتام پر امن کمیٹی لاہور کے زیراہتمام ایک پروقار تقریب کا اہتمام سید مکرم عباس نقوی کی رہائشگاہ پر کیا گیا جس میں ڈی آئی جی آپریشن سید علی ناصر رضوی‘ ایس ایس پی سکیورٹی توقیر نعیم‘ ایس پی سٹی سلمان ظفر‘ ایس پی صدر سدرہ خان‘ انجمن تاجران کے صدر خالد پرویز اور معروف عالم دین علامہ محمد حسین اکبر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے علما کرام نے کہا کہ امن کمیٹی نے فرقہ واریت اور نفرت کو بھائی چارے میں بدلنے کی سوچ کو فروغ دیا ہے جس کی وجہ سے آج معاشرے میں امن اور سکون ہے۔ ڈی آئی جی آپریشن سید علی ناصر رضوی نے امن کمیٹی کی کوششوں کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...