فوج تعیناتی سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، محکمہ داخلہ گلگت بلتستان

گلگت (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ داخلہ گلگت پاکستان نے کہا ہے کہ پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں حالات مکمل پرامن ہیں۔ رابطہ سڑکیں، تجارتی، کاروباری اور تعلیمی ادارے کھلے ہیں جن میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ144 نافذ ہے۔

ای پیپر دی نیشن