بھارت کے قریب ہونے کا مطلب پاکستان سے دور ہونا نہیں، ہر ملک کی اپنی حیثیت ہے: امریکہ

نیویارک (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مارگریٹ مک کلاوڈ نے کہا ہے کہ امریکا کیلئے پاکستان کی اپنی حیثیت ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کسی بھی صورت پاکستان کو کسی دوسرے ملک کی عینک سے نہیں دیکھتا۔مک کلاوڈ نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ پچھلے کچھ عرصے میں امریکا، بھارت کے قریب ہوا ہے تاہم اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ بھارت سے جتنے قریب ہوئے، پاکستان سے اتنا ہی دور ہوگئے ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...