اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلا س آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملک کی سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
Sep 03, 2024