فیروزوالہ( نامہ نگار) بانی تحریک ختم نبوت ممتاز عالم دین الحاج علامہ پیر نصیر احمد قادری نے کہاہے کہ 6 ستمبر کویوم دفاع اور7 ستمبر کو یوم تحفظ ختم نبوت منائیں گے ۔ پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا لیکن حکمرانوں نے پاسداری نہیں کی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی افس کامران پارک شاہدرہ میں علماء کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
6 ستمبریوم دفاع ،7 ستمبر کو یوم تحفظ ختم نبوت منائیں گے :پیرنصیراحمدقادری
Sep 03, 2024