پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے پرنسپل کا چارج پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ ملک کوسونپ دیا گیا

لاہور( سٹاف رپورٹر)وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ ملک کو پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے پرنسپل کا چارج دے دیا ۔ اس سے پہلے پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ ملک ڈین فیکلٹی آف لاء پنجاب یونیورسٹی رہ چکے ہیں۔ اسکے علاوہ وہ پروفیسر سائوتھ ایشیا یونیورسٹی ،نیو دہلی اور انگلینڈ اور ویلز میںبطور قانون فرائض انجام دیتے رہے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن