یوایم ٹی پاکستان میں اعلی تعلیم کے فررغ کیلئے کردار ادا کرہی : ابراہیم حسین مراد

لاہور(لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی   ملک میں   اعلیٰ تعلیم تک رسائی  اور تعلیمی معیار کو بہتربنانیکیلئے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ صدر آئی ایل ایم فنڈ/یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد نے پاکستان بھر میں تعلیمی مواقع بڑھانے کے لیے یو ایم ٹی کی طرف سے اٹھائے گئے اہم اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کا گروس انرولمنٹ ریشو  بین الاقوامی معیار سے پیچھے ہے ۔ صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد کی زیرقیادت سکالرشپ پروگرام کو 11ارب روپے تک بڑھایا گیا ہے‘ مدد لینے والیطلباء کی تعداد پچھلے پانچ سالوں میں 40فیصد سے بڑھ کر 61فیصدہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یو ایم ٹی ڈاکٹر حسن صہیب مراد (شہید) کے ویژن کے مطابق اعلیٰ تعلیم کو فروغ دے رہی ہے۔  صدر یو ایم ٹی نے مزید کہا کہ ان کامیابیوں کے پیچھے یو ایم ٹی کے فیکلٹی، عملہ، قیادت، طلباء اور المنائیز کی مشترکہ کوششیں ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...