اضلاع کی سطح پر پُرامن احتجاج جاری رکھیں گے:افضال حیدر

Sep 03, 2024

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے سٹی صدر میاں افضال حیدر نے کہا ہے کہ عوام نے اپنے حقیقی نمائندوں کو ایوانوں میں پہنچا نے کیلئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ہے مگر اس مینڈیٹ کو دھاندلی کے ذریعے چھین لیا گیا ہم پارٹی قیادت کی ہدایت پر اضلاع کی سطح پر امن احتجاج جاری رکھیں گے اور انتخابی دھاندلی کا یقینی بنائیں گے استحصالی نظام کے نتیجہ میں سرمایہ دار کے بنگلوں، پلازوں اور ملز میں اضافہ ہورہا ہے، غریب کی جھونپڑی میں آٹا تک نہیں، پونے تین کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں۔

مزیدخبریں