فرمودہ اقبال 

Sep 03, 2024

خاندانی منصوبہ بندی کے حق میں اور کثرت ازواج کے خلاف قانون سازی ہو سکتی ہے۔ اسلامی ریاست کے ارباب بست و کشاد کو اختیار ہے کہ اگر حالات کا تقاضا ہو تو کسی بھی قرآنی اجازت یا حکم کی تصدیق (معلق رکھتا) تحدید یا توسیع کی جا سکتی ہے۔ 

مزیدخبریں