لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے574روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے 396 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت301روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 3 روپے کلو مہنگا‘ 574 کا کلو ہوگیا
Sep 03, 2024