کراچی (سٹاف رپورٹر) دماغ خور جرثومہ ایک اور جان نگل گیا، محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں نگلیریا سے ہونے والی چوتھی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
کراچی،دماغ خور جرثومہ نگلیریا ایک اور جان نگل گیا‘ 4 ہلاکتوں کی تصدیق
Sep 03, 2024