لاہور (سٹاف رپورٹر) موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس کے لیے اب لرنر پرمٹ کے بعد انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ محدود مدت کے لیے موٹر سائیکل لائسنس کے لیے 42 یوم کا لرنر پریڈ ختم کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 2 ہزار روپے جرمانہ ہے۔
محدود مدت کیلئے موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس کیلئے لرنر پریڈ ختم
Sep 03, 2024