وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس نوجوانوں کوقابل قدر ہنر مند افرادی قوت بنانے پر تبادلہ خیال وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ کے روڈ میپ پر بریفنگ نوجوانوں کو اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈکے زریعے آئی ٹی سکلز اور آن جاب ٹریننگ دی جائے گی - بریفنگ انٹرن شپ اور آئی ٹی سکلز کے لئے نوجوانوں کے کورسز میں داخلہ کا پراسیس میرٹ بیسڈ ہوگا - بریفنگ پنجاب میں چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آغاز کر دیا گیا ہے - بریفنگ پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے زریعےنوجوانوں کو مالی طور پر خودمختاری کی راہ پر گامزن کیا جائے گا ۔مریم نواز شریف ہنر مند نوجوان ہ ملک کا قابل قدر سرمایہ ہیں۔مریم نواز شریف عالمی جاب مارکیٹ میں مسابقت کے لئے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور نئے دور کے تقاضوں کے مطابق تربیت دی جائےگی ۔مریم نواز شریف سینئر منسٹر مریم اورنگزیب، چیئرپرسن ٹاسک فورس برائے سکل ڈیولپمنٹ ایم پی اے عدنان افضل چٹھہ، پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال ،سیکرٹری امپلیمنٹشن دانش افضال، سی ای او پی ایس ڈی ایف احمد حلیم خان اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھ
پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے زریعےنوجوانوں کو مالی طور پر خودمختاری کی راہ پر گامزن کیا جائے گا : مریم نواز شریف
Sep 03, 2024 | 15:36