اداکارہ دیا علی 26برس کی ہو گئیں

Apr 04, 2013

لاہور( این این آئی)اداکارہ دیا علی 26برس کی ہو گئیں ۔اداکارہ کی سالگرہ کی تقریب میں انکے گھر والوں سمیت ان کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر میوزک شو کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ اس موقع پر مہمانوں نے دیا علی کو مبارکباد دینے کے ساتھ گفٹ بھی دئیے ۔ 

مزیدخبریں