لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے جاتی عمرہ کے ارد گرد ہزاروں ایکڑ اراضی کو سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی طرف سے ”زرعی رقبہ“ قرار دینے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر رٹ درخواست کی سماعت 12 اپریل تک ملتوی کر دی ہے۔ نوشاب اے خاں نے نوٹیفکیشن کو چیلنج کر رکھا ہے۔
جاتی عمرہ کے گرد ہزاروں ایکڑ اراضی کو ”زرعی رقبہ“ قرار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت ملتوی
Apr 04, 2013