حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) حافظ آبادکے حلقہ پی پی 105سے عوامی مسلم لےگ کے پلیٹ فارم سے انتخابات مےں حصہ لےنے والے اشٹام فروش، نکاح رجسٹرار محمد اشرف منشی کا کہنا ہے کہ وہ الےکشن جےت کر عوامی خدمت کے تحت غرےبوں کے مفت نکاح پڑھائےں گے اور انکا شرعی حق مہر بھی وہ خود ہی ادا کرےنگے۔ ضلع کچہری مےں صحافےوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اشرف منشی نے کہا کہ سےاستدانوں نے ہمےشہ عوام سے جھوٹے وعدے کئے۔ مےرا مشن ہو گا کہ مےں الےکشن جےت کا غرےبوں کی مدد کر سکوں۔
”الیکشن جیت کر غریبوں کا مفت نکاح پڑھاﺅنگا“ حافظ آباد میں اشٹام فروش امیدوار کا اعلان
Apr 04, 2013